اردو

urdu

ETV Bharat / state

آندھراپردیش کا باشندہ، آسٹریلیا میں ہلاک - پرکاشم ضلع

آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع کے مامیڈی پاڈو سے تعلق رکھنے والے ہریش بابو چھ سال سے آسٹریلیا کے،آڈی لائیٹ اسٹیٹ سلسبری، میں مقیم تھے۔

آندھراپردیش کا باشندہ، آسٹریلیا میں ہلاک
آندھراپردیش کا باشندہ، آسٹریلیا میں ہلاک

By

Published : Feb 27, 2021, 12:18 PM IST

آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے ہریش بابو کی آسٹریلیا میں موت ہوگئی۔

آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع کے مامیڈی پاڈو سے تعلق رکھنے والے ہریش بابو چھ سال سے آسٹریلیا کے،آڈی لائیٹ اسٹیٹ سلسبری، میں مقیم تھے۔

ان کی اہلیہ حاملہ ہے اور وہ ڈلیوری کےلیے ماں باپ کے گھر آئی ہوئی ہے۔اس دوران ہریش بابو کی اپنے ہی گھر میں موت ہوگئی ہے۔

ہریش بابو کی پراسرار موت سے مقامی سطح پر ہلچل مچ گئی ہے۔ اور شکوک وشبہات پیدا ہورہے ہیں۔

اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details