آندھرا پردیش حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ 30 یونٹس تک فی یونٹ 45 پیسے اور 31 سے 75 یونٹ تک 91 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیاگیا ہے۔ 76 سے 125 یونٹس تک فی یونٹ 1.40 پیسے اضافہ کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ Electricity prices Hike in AP
126 سے 225 یونٹس تک 6روپے ، 226 سے 400 یونٹس تک فی یونٹ8روپئے 75پیسے، 400 یونٹ سے زائد والوں کے لیے فی یونٹ 8روپئے 75پیسے،400یونٹ سے زائد استعمال کرنے والوں کے لئے ہر یونٹ کے لئے 9روپئے 75پیسے کا اضافہ کیاگیا ہے۔