سڑک حادثے میں نو شادہ شدہ دلہن ہلاک ہوگئی۔ یہ حادثہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پیش آیا۔ مقامی افراد نے بتایا کہ اہم سیاحتی مقام ونجمگنی کے لئے نو شادی شدہ جوڑا اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تین بائیکس پر روانہ ہوا، تاہم ونتڈا پلے چیک پوسٹ کے قریب ان کی بائیکس کو تیزرفتار کار نے ٹکر دے دی۔
اس حادثہ میں نو شادہ شدہ دلہن 24 سالہ ہیما کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔