اردو

urdu

ETV Bharat / state

حکومت کو سکریٹریٹ کی شہید کی گئی دونوں مسجدوں کی تعمیر کرنی ہوگی - andhara pradesh and telangana jamiat ulma e president maulana hafiz shabbir

ریاست آندھراپردیش اور تلنگانہ کے جمعیت علماء کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد کی صدرارت میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔اس اجلاس میں دونوں ریاست میں سکریٹریٹ کی دو مساجد کی شہادت پر بات چیت کی گئی

جمعیت علماء کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد
جمعیت علماء کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد

By

Published : Aug 17, 2020, 7:34 PM IST

جمعیت علماء کے صدر مولاناحافظ پیر شبیر احمد کی صدارت میں جمعیت کے ایک اجلاس منعقد ہوا -


اجلاس کے بعد صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد نے کہا کہ دونوں ریاستوں میں سکریٹریٹ کی دو مساجد شہادت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا-

جمعیت علماء کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد


مولانا حافظ پیر شبیر احمد نے کہا کہ جمعیت علماء وزیر اعلیٰ سے ملاقات نہیں کرے گی اور انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء نے انتباہ دیا کے آندھرو تلنگانہ میں احتجاج کیا جائے گا اور جیل بھرو آندولن کریگی-

جمعیت کے علماء ٹی آر سی کے ہر اجلاس میں شرکت ہوکر پر امن احتجاج کرتے ہوئے مساجد اسی جگہ پر تعمیر کرنے کا مطالبہ کرے گی -

ABOUT THE AUTHOR

...view details