وزیراعظم مودی نے اتوار کی صبح شہر حیدرآبادکی نیکلس روڈ پرہونے والے الائی بلائی پروگرام پر تمام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس سے ایک بھارت شریشٹ بھارت کاجذبہ مستحکم ہوگا۔انہوں نے کہاکہ الائی بلائی لوک فنکاروں کے لئے اپنی مہارت میں اضافہ کا بہتر پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ کے ضلع کھمم میں سڑک حادثہ، چارافراد ہلاک