پولیس نے بتایا کہ اتوار کی شام آٹو میں سوار مسافر ایک تہوار میں شریک ہونے کے بعد جنكپت علاقے سے كندر جارہے تھے ، تب ہی یہ حادثہ پیش آیا۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور تین دیگر نے ہسپتال لے جانے کے دوران دم توڑ دیا جبکہ ایک کی اسپتال میں دوران علاج موت ہو گئی۔