اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ: آسرا پنشن کی رقم جاری کردی گئی - بیوہ خؤاتین کووظیفہ

امدادی پنشن کے لئے 2931.17 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔

تلنگانہ: آسرا پنشن کی رقم جاری کردی گئی
تلنگانہ: آسرا پنشن کی رقم جاری کردی گئی

By

Published : Sep 30, 2020, 3:42 PM IST

تلنگانہ حکومت نے آسرا پنشن اسکیم کی رقم جاری کردی ہے۔

امدادی پنشن کے لئے 2931.17 کروڑ روپے جاری کیے گئے۔ اس میں کہا گیا کہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے لئے فنڈز کو جاری کیا گیا ہے۔

پنچایت راج اور محکمہ دیہی ترقی نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔

آسرا پنشن حکومت تلنگانہ کی ایک پنشن اسکیم ہے۔ یہ بوڑھے لوگ ، بیوہ خواتین ، گوڈ برادری، ایلیفینٹیاسز مریضوں، ایڈز سے متاثرہ افراد ، جسمانی طور پر معذور اور بیڑی کارکنوں کوفراہم کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:زرعی قانون: اپوزیشن جماعتیں درمیانی افراد کے تحفظ کی کوششوں میں مصروف

ABOUT THE AUTHOR

...view details