تلنگانہ کا ایک اسکول ایسا بھی ہے، جہاں صرف چار طلبا اور دو اساتذہ Two Teachers And Four Students ہیں۔ محبوب آباد ڈسٹرکٹ کے دنتالاپلی منڈل میں یہ پنتھولو تانڈا گورنمنٹ پرائمری اسکول Government Primary School واقع ہے۔ پہلے اس اسکول میں دو اساتذہ اور 15 طلبا تھے۔ دراصل ٹانڈہ علاقے کے کچھ افراد کام کے سلسلے میں دوسری جگہوں پر چلے گئے تو وہ اپنے بچوں کو ساتھ لے گئے۔ یہی وجہ ہے کہ گورنمنٹ سکول میں طلباء کی تعداد کم ہو کر محض چار رہ گئی ہے۔ COVID-19 Pandemic Affected Student
کورونا کی وجہ سے اسکول تین سال قبل بند ہوا تھا۔ اسکول بند ہونے کے بعد اساتذہ ڈیپوٹیشن پر دوسرے اسکولوں میں چلے گئے۔ اس سال اساتذہ نے ٹانڈہ کے لوگوں سے بات کی اور اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کی درخواست کی۔ انہوں نے ٹانڈہ کے لوگوں سے بات کرنے کے بعد دوبارہ سکول کھول دیا ہے۔ اسکول میں صرف چار طلبا زیر تعلیم ہیں۔ A School With Two Teachers And Four Students