ان دونوں نے ریاست آندھراپردیش میں گھر میں داخل ہونے کی تقریب میں شرکت کی تھی۔
تقریب کے 90 شرکا الگ تھلگ مرکز منتقل
تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم کے ڈی ایس پی اوران کے فرزند کے وائرس سے متاثرہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
تقریب کے 90 شرکا الگ تھلگ مرکز منتقل
اس تقریب میں شرکت کرنے والے 90 افراد کو کورنٹائن مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈی ایس پی اوران کے فرزند کے خلاف اطلاع پوشیدہ رکھنے پر معاملہ بھی درج کیا گیا ہے۔