اطلاعات کے مطابق حیدرآباد کے علاوہ عنبرپیٹ میں واقع پرل فنکشن ہال میں شادی کی تقریب کے دوران ایک دیوار گرگئی جس میں 4 ہلاک اور دیگر متعدد زخمی ہوگئے۔
حیدرآباد: شادی خانہ کی دیوار گرنے سے 4 ہلاک - undefined
ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں دیوار گرنے کا حادثہ پیش آیا جس میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: شادی خانہ کی دیوار گرنے سے 4 ہلاک
حیدرآباد: شادی خانہ کی دیوار گرنے سے 4 ہلاک
عنبرپیٹ کے ایک فنکشن ہال میں شادی کی تقریب کے دوران دیوار گرنے سے دو آٹو اور متعدد بائیکس کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
حادثہ کے فوری بعد این ڈی آر ایف کی ٹیم کو راحت اور بچاؤ کاموں میں مصروف دیکھا گیا جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچکر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔