اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیوالی کے موقع پر مختلف واقعات میں 30افراد کی آنکھیں زخمی - ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجہ لنگم

حیدرآباد کے کئی مقامات پر دیوالی کے موقع پر مختلف واقعات میں 30افراد کی آنکھیں زخمی ہوگئیں۔

دیوالی کے موقع پر مختلف واقعات میں 30افراد کی آنکھیں زخمی

By

Published : Oct 28, 2019, 3:05 PM IST

زخمیوں کو علاج کے لیے حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے سروجنی دیوی آئی ہسپتال سے رجوع کرنا پڑا۔

ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راجہ لنگم نے کہاکہ ہسپتال سے رجوع کیے گئے افراد کی اکثریت معمولی زخموں سے دوچار تھے۔اور ان کو ہسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی جبکہ سات افراد کو ہسپتال میں داخل کروانا پڑا۔بقیہ افراد کا علاج آوٹ پیشنٹ کے طور پر کردیاگیا اور بعد ازاں ان کو گھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details