اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ: ندی میں ڈوبنے سے تین نوجوانوں کی موت - تلنگانہ کا سدھی پیٹ ضلع

تلنگانہ میں سدھی پیٹ ضلع کے وریکولو میں منگل کے روز ندی میں ڈوبنے سے تین نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

علامتی تصویر

By

Published : Nov 12, 2019, 2:47 PM IST

پولیس نے بتایا کہ یہ نوجوان کارتک پورنیا کے موقع پر ندی میں پوَتر اسنان کر رہے تھے۔ مرنے والوں کی شناخت نکھل، پرشانت اور وراپرساد کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details