اردو

urdu

By

Published : Dec 28, 2019, 8:02 PM IST

ETV Bharat / state

حیدرآباد میں 3 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

حیدرآباد کی جگت گیری گٹہ پولیس نے تین سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروایی کرتے ہویے جیل بھیج دیا گیا۔

3-year-old girl raped in hyderabad
حیدرآباد میں 3 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

راجستھان کے دولا پور کا راجیش تیاگی کچھ عرصہ سے جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں میستری کی حیثیت سے کام کرتے ہویے مقیم تھا۔ 12 ستمبر کو تین سالہ بچہ آنگن واڑی مرکز سے واپس ہورہی تھی، اس نے ٹی وی دکھانے کے بہانے لڑکی کو بہلا پھسلا کر لے جاکر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

لڑکی کی والدہ کی شکایت پر راجیش تیاگی پر آئی پی سی 376 اور پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعد ازاں ملزم ضمانت پر رہا ہوا۔ پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اسے ایک سال کیلئے چرلہ پلی جیل بھیج دیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details