اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: تین کلو سونا ضبط - حکام کے

حیدرآباد کے شمش آباد راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے  ایک مسافر سے 3 کلو گرام سونا ضبط کرلیا۔

حیدرآباد: تین کلو سونا ضبط

By

Published : Aug 26, 2019, 10:31 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:19 AM IST


حکام کے مطابق اس مسافر کی شناخت شیخ عبدالساجد کے طور پر ہوئی ہے، شیخ ساجد شارجہ سے ایک طیارے میں آئے تھے۔

شیخ نے کپڑوں میں سل کر سونے کے بسکٹ رکھے تھے اور کچھ سونے کے بسکٹوں کو اپنے جوتوں میں بھی چھپا کر لائے تھے۔

جب سونے کے بارے میں ان سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ اس نے سونے کو باتھ روم میں پھینک دیا ہے۔

حیدرآباد: تین کلو سونا ضبط

اس کے بعد اس سے 26 سونے کے بسکٹ ضبط کر لیے گئے۔

ساجد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details