ہیرا گولڈ کمپنی کی مالک گرفتار - نوہیرا شیخ
ہیرا گولڈ کمپنی کی ڈائریکٹر اور آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی (اے آئی ایم ای پی )کی بانی نوہرا شیخ کو حیدرآباد پولیس نے منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار کیا گیا۔
ہیرا گولڈ کمپنی کی مالک پر منی لانڈرنگ کا الزام
نوہرا شیخ پر تین ہزار کروڑ کا روپے کا دھوکہ دینے کا الزام ہے۔
نوہرا نے غیر قانونی طریقے سے 1872 بینک خاتوں کے ذریعے پیسوں کی لین دین کی اور تین ہزار کروڑ روپے جمع کئے۔