تمل ناڈو کے رامیشورم میں اس وائرس سے بچنے کےلیے سنیٹائزر کا استعمال نہیں کیا جارہا بلکہ یہاں کوویڈ 19 سے لڑنے کےلیے روایتی طریقے اپنائےجارہے ہیں۔
کورونا وائرس: تمل ناڈو کےگاؤں میں نیم اور ہلدی کا چھڑکاؤں - sanitize streets
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ خطرناک وبا کورونا وائرس سے متعلق شعور بیداری اب ملک کے گاؤں گاؤں تک پہنچ گئی ہے۔
کورونا وائرس: تمل ناڈو کےگاؤں میں نیم اور ہلدی کا چھڑکاؤں
گاؤں کے لوگ جراثیم کش اشیا کے طور پر نیم کے پتے اور ہلدی کا پاوڈر استعمال کر رہے ہیں جبکہ ان کا ہرگلی کوچہ میں چھڑکاؤ کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔