سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,875 نئے مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی کُل تعداد 38,716 پہنچ گئی ہے۔
ریاست تمل ناڈو میں کورونا کے 513 نئے کیسز - 23 فراد کی موت واقع ہوئی ہے۔
ریاست ریاست تمل ناڈو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1,875 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں اس طرح سے کورونا متاثرین کے قل تعداد 38,716، جبکہ 23 فراد کی موت واقع ہوئی ہے۔
ریاست تمل ناڈو میں کورونا کے 513 نئے کیسز
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں آج کورونا سے متاثر23 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس طرح سے متوفین کی تعداد 349 پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ دن بہ دن کورنا متاثرین کی 297001 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 8321 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔