نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'تمل ناڈو کے ضلع تروپور میں ہوئے بس حادثہ سے بہت غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردی اور دعائیں غمزدہ کنبہ کے ساتھ ہیں۔ میں حادثہ میں زخمی ہوئے لوگوں کے جلد صحت مند ہونے کی خواہش کرتا ہوں۔'
تمل ناڈو بس حادثہ: وزیر اعظم نے رنج و غم کا اظہار کیا - میں حادثہ میں زخمی ہوئے لوگوں کے جلد صحت مند ہونے کی خواہش کرتا ہوں
وزیراعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے ضلع تروپور میں بس حادثہ میں 19مسافروں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثہ میں زخمی ہوئے لوگوں کے جلد صحتیاب ہونے کی خواہش ظاہر کی۔
تمل ناڈو بس حادثہ: وزیر اعظم نے رنج و غم کا اظہار کیا
خیال رہے کہ اس حادثہ میں 19 افراد ہلاک جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 11:37 PM IST