اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجیو گاندھی کے قتل کیس: تمل ناڈو حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب - دو ہفتوں کے اندر رپورٹ پیش کیا جائے

سپریم کورٹ نے آج راجیو گاندھی قتل کیس کے مجرمین کی رہائی کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے تمل ناڈو حکومت کونوٹس جاری کیا ہے۔

راجیو گاندھی کے قتل کیس: تمل ناڈو حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب
راجیو گاندھی کے قتل کیس: تمل ناڈو حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب

By

Published : Jan 21, 2020, 1:41 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:51 PM IST

سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران تامل ناڈو حکومت کو حکم دیا کہ وہ راجیو گاندھی قتل کیس کے معاملے میں مجرمین کی رہائی سے متعلق دو ہفتوں میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ دو ہفتوں کے اندر رپورٹ پیش کیا جائے تاکہ اس معاملے پر غور کیا جاسکے۔

عدالت نے اس معاملے کو مزید سماعت کے لیے دو ہفتوں کے بعد ملتوی کردیا ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 8:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details