اردو

urdu

ETV Bharat / state

راجیو گاندھی قتل کیس کی ملزمہ کو 30 دنوں کا پیرول - مدراس ہائی کورٹ

راجیو گاندھی قتل کیس کی ملزمہ نلینی مروگن عمر قید کی سزا کاٹ رہی ہیں اور طویل عرصے سے جیل میں ہی ہیں۔

فائل فوٹو

By

Published : Jul 5, 2019, 7:13 PM IST


نلینی مروگن کو مدراس ہائی کورٹ سے 30 دنوں کا پیرول ملا ہے۔

راجیو گاندھی قتل کیس کی ملزمہ کو 30 دنوں کا پیرول

اپنی بیٹی کی شادی کی تیاریوں کے لیے نلینی مروگن نے مدراس ہائی کورٹ سے چھ ماہ کی پیرول کا مطالبہ کیا تھا لیکن کورٹ نے انہیں 30 دنوں کا پیرول دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details