تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں جعلی کرنسی کی چھپائی کی جارہی تھی۔ چھاپے کے دوران پولیس نے ایک اسکینر اور کلر پرنٹنگ مشین برآمد کیا جسے 2000،500،،200 کے کرنسی نوٹ کی تیاری میں استعمال کی جاتا تھا۔
جعلی کرنسی کی پرنٹنگ کے معاملے میں خاتون گرفتار - ریاست تمل ناڈو
ریاست تمل ناڈو کے ضلع کڈالور میں پولیس نے جعلی بھارتی کرنسی کی پرنٹنگ کے معاملے میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔
جعلی کرنسی
پولیس کے مطابق مذکورہ خاتون اپنے امبوریڈی کے پیشے میں خسارے کے باعث نوٹوں کی پرنٹنگ پر مجبور ہوئی تھی۔
پولیس نے مزید کہا ہے کہ معروف سوشل میڈیا یو ٹیوب کی مدد سے خاتون جعلی نوٹوں کی پرنٹنگ کا کام کرتی تھی۔