ریاست تمل ناڈو میں واقع تاریخی مہابلی پورم کا شور مندر کے وسیع و عریض احاطے کا چین کے صدر شی جنپنگ اور بھارتی وزیر اعطم نریندر مودی نے دورہ کیا۔
مودی-جن پنگ ملاقات، رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کی جھلکیاں - مودی-جن پنگ ملاقات
وزیراعطم مودی اور چینی صدر شی جنپنگ نے یہاں اعلی سطحی ملاقات کے دورا رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا لطف اٹھایا۔
رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کی جھلکیاں
دونوں اعلی رہنماؤں کے لیے یہاں رنگا رنگ ثقافتی پروگرام کا شاندار انعقاد کیا گیا تھا۔ جہاں دونوں رہنماؤں نے اس پروگرام کا لطف لیا۔
پروگرام کے اختتام پر فنکاروں کے ساتھ ایک گروپ فوٹو شوٹ بھی ہوا جس نے اس پروگرام کو یادگار بنادیا۔
پیش ہے تقریب کی خاص جھلکیاں۔۔۔۔