اس تحقیقی کام میں کئی اداروں کی ٹیموں نے بھی حصہ لیا۔ نتائج سے پرجوش محققین اب اس کا استمعال دیگر جانوروں اور انسانی ہڈیوں کے دیگر امراض کو دور کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
آئی آئی ٹی مدراس نے تیار کیا میگنیشیم ایلائے - انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی مدراس
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی مدراس نے ایک نینو میگنیشیم ایلائے تیار کیا ہے جس سے خرگوشوں کی ہڈیوں کے عارضے کو دور کیا جاسکتا ہے۔

آئی آئی ٹی مدراس نے تیار کیا میگنیشیم ایلائے
اس میگنیشیم ایلائے کو ہڈیوں کے عارضے کودورکرنے کے لیے یہ ایک اچھا متبادل تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں بائیوکمپیٹیبل، بائیوڈیگریڈبل اور کئی دیگر اہم مکینیکل خصوصیات ہوتی ہیں۔ یہ جسم میں وافر مقدار میں پائی جانے والی چوتھی دھات ہے اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے مفید تصور کی جاتی ہے۔