ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی ضلع ایریالر نکّمباڑی علاقے میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باوجود میں اس فِش فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، اور کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر معاشرتی فاصلے کو نظر انداز کیا۔
فِش فیسٹیول میں ہزاروں لوگوں کی شرکت جب تمل ناڈو پولیس وہاں پہنچی تو عوام کو بیدار کرتے ہوئے معاشرتی دوری کا پاس و لحاظ کرنے کو کہا۔
تمل ناڈو میں 'فِش فیسٹیول' یعنی مچھلیوں کا تہوار منایا جاتیا ہے، جس میں ہزاروں افراد شامل ہوتے ہیں خیال رہے کہ تمل ناڈو کا ضلع اریالر کا گاؤں نکّمباڑی علاقہ ہر برس منائے جانے والے مچھلی کے تہوار کے لیے مشہور ہے۔
فِش فیسٹیول میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، اور کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر معاشرتی فاصلے کو نظر انداز کیا فش فیسٹیول کے موقع پر عام طور پر تمام لوگ یہاں جمع ہوتے ہیں، اور اس تہوار کو مناتے ہیں، لیکن اس بار کورونا وبا کی وجہ سے یہاں آنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی، اس کے باوجود لوگ یہاں جمع ہوئے اس تہوار کو منایا۔
جب تمل ناڈو پولیس وہاں پہنچی تو عوام کو بیدار کرتے ہوئے معاشرتی دوری کا پاس و لحاظ کرنے کو کہا