اردو

urdu

ETV Bharat / state

تمل ناڈو: بوائلر بلاسٹ ہونے سے چھ ہلاک، 17 افراد زخمی - اسٹیج 2 کا بائلر پھٹنے کی وجہ

کڈلور میں واقع نئے ویلی لگنائٹ کارپوریشن میں اسٹیج 2 کا بوائلر پھٹنے کی وجہ سے 6 افراد ہلاک جبکہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

By

Published : Jul 1, 2020, 1:08 PM IST

ریاست تمل ناڈو کے کڈلور میں واقع نئے ویلی لگنائٹ کارپوریشن میں بوائلر پھٹنے کی وجہ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ زخمیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، فی الحال بلاسٹ کے دوران 17 افراد کے زخمی ہونے کی خبر سامنے آئے ہیں، جن میں سے کچھ افراد کی حالت نازک ہے۔

بائلر بلاسٹ ہونے سے چار ہلاک،

وہیں زخمیوں کو پاس کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ گذشتہ ماہ بھی اسی طرح کا حادثہ پیش آیا تھا، جس میں 8 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

این ایل سی انڈیا لیمیٹڈ تمل ناڈو کے نئے ویلی علاقے میں واقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے لگنائٹ اور بجلی تیار کی جاتی ہے۔

اس خبر پر مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details