اردو

urdu

ETV Bharat / state

درج فہرست طبقات کے خلاف ریمارکس پر آر ایس بھاراتی گرفتار - آر ایس بھارتی

چینائی پولیس نے درج فہرست طبقات کے خلاف گذشتہ فروری میں بے بنیاد ریمارکس کرنے پر ڈی ایم کے، کے راجیہ سبھا رکن آر ایس بھاراتی کو گرفتار کرلیا۔

DMK's RS Bharathi arrested by Chennai police for his disparaging comments on Dalits
درج فہرست طبقات کے خلاف ریمارکس پر آر ایس بھاراتی گرفتار

By

Published : May 23, 2020, 10:29 AM IST

بھاراتی کی جانب سے 14 فروری کو انٹرا پارٹی فورم میں درج فہرست طبقات کے خلاف کی گئی متنازعہ تقریر کے سامنے آنے کے بعد محاذ آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ’مدھیہ پردیش میں درج فہرست طبقہ کا ایک بھی جج نہیں ہے، جبکہ تمل ناڈو میں سابق وزیراعلیٰ ایم کرونا ندھی نے پہلی مرتبہ ایس وراداراجن کو ہائیکورٹ کا جج مقرر کیا تھا اور یہ تقرری بھیک کے سوا کچھ نہیں تھی‘۔

بعدازاں ڈی ایم کے، سینئر رہنما نے اپنے قابل اعتراض ریمارکس پر معذرت خواہی کرلی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details