اردو

urdu

ETV Bharat / state

Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis: پوپ فرانسس نے پہلے عام بھارتی شہری کو سینٹ کے خطاب سے نوازا - کیتھولک مذہب اختیار کرنے والے دیواساہام

روم میں پوپ فرانسس Pope Francis نے اتوار کے روز کیتھولک مذہب اختیار کرنے والے دیواساہام کو سینت کا عہدہ دیا۔ کنیا کماری ضلع سے تعلق رکھنے والے دیواساہام نہ تو مشنری ہیں اور نہ ہی پادری بلکہ ایک عام شہری ہیں۔ وہ اس مقام کو حاصل کرنے والے پہلے تامل سینت اور پہلے بھارتی عام شہری بن چکے ہیں۔ Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis

Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis: پوپ فرانسس نے پہلے عام بھارتی شہری کو سینت کا عہدہ دیا
Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis: پوپ فرانسس نے پہلے عام بھارتی شہری کو سینت کا عہدہ دیا

By

Published : May 15, 2022, 8:13 PM IST

تروچیراپلی: اٹھارویں صدی میں عیسائیت مذہب اختیار کرنے والے ہندو دیواساہام پلئی پہلے بھارتی عام شہری ہیں، جنہیں سینت کا خطاب دیا گیا ہے۔ انہیں 1745 میں عیسائیت اختیار کرنے کے بعد 'لازر' کا نام دیا گیا۔ 'لازر' کا 'دیواساہام' یا دیوتاؤں کی مدد کرنے والا ہے۔ ویٹیکن کی جانب سے تیار کردہ ایک نوٹ میں کہا گیا ہے کہ مذہب کی تبلیغ کرنے کے دوران انہیں 1749 میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ انہیں 14 جنوری 1752 کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis

Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis: پوپ فرانسس نے پہلے عام بھارتی شہری کو سینت کا عہدہ دیا

دیواساہیم کو اس کی پیدائش کے 300 سال بعد 2 دسمبر 2012 کو کوٹر میں 'بابرکت شخصیت' قرار دیا گیا تھا۔ دیواساہام 23 اپریل 1712 کو جنوبی کنیا کماری ضلع کے گاؤں نٹلام میں نیلکندن کے نام سے پیدا ہوئے تھے، دیواساہام پلئی نے کم عمری میں ہی مختلف ہنر حاصل کر لیے تھے۔ وہ فوجی ہتھیاروں کو سنبھالنے میں بہت ہنر مند تھے، نیلکندن کو تراوینکور کے بادشاہ مرتھنڈا ورما کے پدمنابھ پورم قلعے میں ایک سینیئر اہلکار مقرر کیا گیا تھا۔ ان کی شادی برقوی عمال سے ہوئی تھی۔Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis

Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis: پوپ فرانسس نے پہلے عام بھارتی شہری کو سینت کا عہدہ دیا

یہ بھی پڑھیں: پوپ فرانسس نے اپنے خیر خواہ سے معذرت کی

وہیں تیرونیل ویلی کے آرچ بشپ انتھونی سامی نے بتایا کہ تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ایسے عہدہ سے نوازا گیا ہے۔ وہ ایک عام عوامی شخصیت ہیں، وہ کوئی گرو یا بادشاہ نہیں ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ تمل ناڈو کے کسی شخص کو اس طرح نوازا گیا ہے۔ Devasahayam Pillai Declared Saint By Pope Francis

ABOUT THE AUTHOR

...view details