اردو

urdu

ETV Bharat / state

Best Mountain Hill View Destination Award تمل ناڈو کو بیسٹ ماؤنٹین ہل ویو ڈیسٹینیشن ایوارڈ - ماؤنٹین ہل ویو ڈیسٹینیشن ایوارڈ

تمل ناڈو میں نیل گری اور کانور نے ملک میں بیسٹ ماؤنٹین، ہل ویو ڈیسٹینیشن کے لیے آؤٹ لک ٹریولر ایوارڈز-2022 میں سلور ایوارڈ جیتا ہے۔ tn bags best mountain hill views destination award

تمل ناڈو کو بیسٹ ماؤنٹین ہل ویو ڈیسٹینیشن ایوارڈ
تمل ناڈو کو بیسٹ ماؤنٹین ہل ویو ڈیسٹینیشن ایوارڈ

By

Published : Aug 26, 2022, 12:14 PM IST

چنئی:تمل ناڈو میں نیل گری اور کانور نے ملک میں بیسٹ ماؤنٹین، ہل ویو ڈیسٹینیشن کے لیے آؤٹ لک ٹریولر ایوارڈز-2022 میں سلور ایوارڈ جیتا ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں ریاستی محکمہ سیاحت کے سکریٹری ڈاکٹر چندر موہن بی اور تمل ناڈو ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ٹی ٹی ڈی سی) ٹورازم کے منیجنگ ڈائریکٹر سندیپ نندوری نے یہ ایوارڈ پیش کیا۔ Best Mountain Hill View Destination Award to Tamil Nadu

سرکاری اطلاعات کے مطابق یہ ایوارڈ 11 مختلف کیٹیگریز میں دیئے گئے جن میں ایکو ٹورازم ڈیسٹینیشن، بیسٹ وائلڈ لائف ڈیسٹینیشن، بیسٹ ایڈونچر ڈیسٹینیشن اور بیسٹ فیسٹیول ڈیسٹینیشن شامل ہیں۔ ایوارڈز کا فیصلہ ہندوستانی سیاحت کی صنعت کی نامور شخصیات کی جیوری نے کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details