سوپور حملے میں ہلاک ہوئے دو پولیس اہلکاروں کو جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے سرینگر میں آج خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
سوپور حملے میں ہلاک ہوئے دو پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا گيا - سرینگر میں آج خراج عقیدت پیش
ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ کے علاوہ متعدد اعلی پولیس افسروں نے مذکورہ اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
پولیس
اس میں ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ کے علاوہ کئی اعلی پولیس افسروں نے مذکورہ اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈی جی پولیس نے کہا کہ حملہ آوروں کی شناخت کی گئی ہے، انہیں جلد ہی اس کی سزا دی جائے گی۔