سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن، وزارت آیوش، حکومت ہند 10 اور 11 مارچ کو شیر کشمیر انٹرنیشل کنونشن سینٹر سرینگر میں یونانی ڈے 2022 کے سلسلے میں World Unani Dayبین الاقومی کانفرنس منعقد کرنے جا رہی ہے World Unani Day, 2-day workshop to be Conducted in Srinagarجس میں کابینہ وزیر برائے آیوش حکومت ہند مہمان خصوصی ہوں گے، جبکہ مرکزی وزیر مملکت برائے آیوش اور جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا مہمان ذی وقار کے طور پر شرکت کریں گے۔
World Unani Day: سرینگر میں یونانی طب پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرس منعقدہ ہوگی - شیر کشمیر انٹرنیشل کنونشن سینٹر سرینگر
شیر کشمیر انٹرنیشل کنونشن سینٹر، سرینگر میں 10اور11مارچ کو یونانی ڈے 2022 کے سلسلے میں World Unani Dayبین الاقومی کانفرنس منعقد ہونے جا رہی ہے World Unani Day, 2-day workshop to be Conducted in Srinagarجس میں ملکی و بین الاقوامی طبی ماہرین اور نامور شخصیات شرکت کر رہے ہیں۔
دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا موضوع ’’اچھی صحت و تندرستی کے لئے یونانی ادویات میں غذا اور غذایت‘‘ ہے۔ 2-day workshop to be Conducted in Srinagarجبکہ کانفرنس میں ملکی اور بین الاقوامی طبی ماہرین اور نامور حضرات شریک ہوں گے، International COnference in Srinagar on Unani Medicineجوکہ شرکاء کو اپنے علمی تجربات اور مہارت سے مستفید کریں گے۔
کانفرس میں یونانی طب اور متعلقہ سائنس کی ترقی میں کوشاں صنعتی اکادمی اور تحقیقی اداروں سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد کی شرکت بھی متوقع ہے۔
TAGGED:
World Unani Day