قومی یوم ڈاکٹر کے موقع پر ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ اس دن کی مناسبت سے جی ایم سی سرینگر میں بھی ایک تقریب منعقد کی گئی۔
سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں منعقدہ تقریب میں شعبہ میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر مسعود تنویر نے کورونا وبا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹروں کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے عالمی وبا کے دوران ڈاکٹروں کے کردار کی سراہنا کی۔ ڈاکٹر مسعود تنویر نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران ڈاکٹروں کی لوگوں کی انتھک خدمت کی