محکمہ موسمیات جموں و کشمیر نے جمعرات کی صبح سے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ، سونا مرگ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ اضلاع سمیت کئی مقامات پر ہلکی درجے کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
جموں و کشمیر: بارش اور برفباری کی پیش گوئی - برفباری
جموں و کشمیر کے محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر سمیت جموں اور لداخ کے بعض حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔
جموں و کشمیر: بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ 6اور 7مارچ کو درمیانہ درجے کی برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ جبکہ اس دوران تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ ژالہ باری کے امکانات ہیں۔