جموں وکشمیر میں محمکہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش گوئی کے مطابق آج یعنی 4 اپریل سے وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ 6 اپریل کو درمیانہ درجے کی بارش و برفباری بھی ہوسکتی ہے۔
جموں و کشمیر میں موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی - موسمی تبدیلی کی پیشن گوئی
محمکہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے اور انھوں نے انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ موسم میں تبدیلی سے جموں۔سرینگر، سرینگر۔لیہ اور مغل شاہراہوں پر زمین کھسکنے کا بھی اندیشہ ہے۔
![جموں و کشمیر میں موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی weather change forecast in jammu and kashmir](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11276014-530-11276014-1617532549439.jpg)
جموں و کشمیر میں موسمی تبدیلی کی پیشن گوئی
محمکہ موسمیات نے انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ موسم میں تبدیلی سے جموں۔سرینگر، سرینگر۔لیہ اور مغل شاہراہوں پر زمین کھسکنے کا بھی اندیشہ ہے۔
محکمہ موسمات کا مزید کہنا ہے کہ موسمی تبدیلی سے ہونے والی بارش کے سبب میدانی علاقوں میں پانی جمع ہو سکاتا ہے جس سے باغبانی و کاشتکاری بھی متاثر ہوسکتی ہے۔