لاک ڈاؤن کے پیش نظر یہ تمام افراد دبئی میں پھنسے ہوئے تھے اور گزشتہ شام 'وندے بھارت مشن' کے تحت ان کو واپس کشمیر لایا گیا۔
سرینگر پہنچتے ہی ان تمام کا طبی معائنہ کیا گیا اور ان کے سمپلز کورونا وائرس ٹیسٹ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔

ان تمام افراد کو قرنطینہ مرکز میں 14 دن کے لیے رکھا جائے گا۔
واضح رہے کہ ابھی بھی کئی افراد دبئی میں پھنسے ہیں اور انہوں نے حکومت سے مزید پروازوں کا انتظام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔