اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر میں کورونا ویکسین ڈرائیو - ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر

ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کی طرف سے گردوراہ چھٹی پادشاہی میں کورونا ویکسین ڈرا‏ئیو منعقد کیا گیا۔

Vaccination Drive
کورونا ویکسین ڈرائو منعقد

By

Published : Apr 18, 2021, 9:22 PM IST

Updated : Apr 18, 2021, 9:34 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جہاں آئے روز کورونا وائرس کیسوں کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے اس پر کنٹرول کرنے کے لیے کقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ویکسین سے روزہ نہیں ٹوٹتا، ویکسین ضرور لیں: برطانوی مسلم کونسل

محکمہ صحت کی طرف سے آج گرودوارہ چھٹی پادشاہی رعنا واری میں کورونا ویکیسن ڑرئو کا انعقاد کیا گیا جس میں ہیلتھ ورکرس کے علاوہ سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے کئی زائرین کو ویکسین لگائی گئی جبکہ اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق احمد نے ڑرائو کا آغاز کیا۔ اس دوران انہوں نے عوام سے ویکسین لگانے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Apr 18, 2021, 9:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details