جمعرات کو سرینگر کے کونڈبل، پادشاہی باغ علاقے میں دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت لاش برآمد کی گئی۔ لاش برآمد ہونے کے بعد اسے فوری طور پر پوسٹ مارٹم کے لیے ایس ایچ ایم ایس ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ Dead Body recovered from River Jhelum پولیس کے مطابق لاش کی فوری طور شناخت نہیں ہو پائی تاہم انہوں نے کہا کہ متوفی کی عمر 55سے 60برس کے آس پاس معلوم ہوتی ہے۔
Dead Body Recovered in Srinagar: دریائے جہلم سے نامعلوم لاش برآمد - دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت لاش برآمد
سرینگر کے پادشاہی باغ علاقے میں دریائے جہلم سے ایک نامعلوم لاش برآمد ہونے کے بعد Dead Body recovered from River Jhelum سرینگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Unidentified Dead Body recovered from River Jhelum in Srinagar
سرینگر پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ Dead Body Recovered in Srinagarوہیں متوفی کی شناخت کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ دریں اثناء، ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں جمعرات کی صبح ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا۔