اردو

urdu

ETV Bharat / state

Accident on Srinagar Jammu Highway سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ، دو افراد زخمی - شیر بی بی چنار میں حادثہ

سرینگر جموں شاہراہ پر شیر بی بی چنار پوائنٹ کے نزدیک ٹاٹا سومو اور نجی گاڑی کے درمیان ٹکر ہوئی۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ Accident on Srinagar Jammu Highway

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، دو افراد زخمی
سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، دو افراد زخمی

By

Published : Nov 14, 2022, 3:31 PM IST

سرینگر:سرینگر جموں شاہراہ پر شیر بی بی کے نزدیک دو گاڑیوں کے درمیان آپسی ٹکر کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز سری نگر جموں شاہراہ پر شیر بی بی چنار پوائنٹ کے نزدیک ٹاٹا سومو اور نجی گاڑی کے درمیان ٹکر ہوئی ۔ Accident in Sher Bibi Chinar

انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بتادیں کہ سری نگر جموں شاہراہ پر پیر کی صبح سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس وجہ سے شاہراہ پر پھسلن پیدا ہونے کے باعث ڈرائیوروں کوگاڑیاں چلانے میں دقتیں پیش آرہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details