اردو

urdu

ETV Bharat / state

Two Non-locals Injured In Suspected Militant Attack: سرینگر میں عسکریت پسندو کے حملے میں دو غیر ریاستی مزدور زخمی - عسکریت پسندو کے حملے میں دو مزدور زخمی

پولیس کے ایک سینیئر افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ابھی سے کچھ دیر قبل عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر گولیاں چلائی۔ حملے میں دونوں زخمی ہوئے ہیں اور اُن کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔Militant Attack In Srinagar

Two Non-locals Injured In Suspected Militant Attack: سرینگر میں عسکریت پسندو کے حملے میں دو مزدور زخمی
Two Non-locals Injured In Suspected Militant Attack: سرینگر میں عسکریت پسندو کے حملے میں دو مزدور زخمی

By

Published : Apr 22, 2022, 8:46 PM IST

Updated : Apr 22, 2022, 8:53 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر کے نوگام علاقے میں جمعہ کی شام نامعلوم عسکریت پسندو نے دو غیر مقامی مزدوروں پر گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں دونوں مزدور زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ایک سینیئر افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ابھی سے کچھ دیر قبل عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر گولیاں چلائی۔ حملے میں دونوں زخمی ہوئے ہیں اور اُن کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ علاقے کو محاصرے میں لیے گیا ہے اور تلاشی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔Militant Attack In Srinagar

Last Updated : Apr 22, 2022, 8:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details