کشمیر: محکمہ سیاحت کے کیجول لیبرس کا احتجاج - کشمیر ٹورزم ڈیپارٹمنٹ
محکمہ سیاحت کشمیر کے کیجول لیبرس نے پیر کے روز پریس کالونی میں اپنے مطالبات خاص کر گزشتہ چھ برسوں سے رکی پڑی تنخواہوں کی واگذاری کو لے کر احتجاج درج کیا۔
محکمہ سیاحت کے کیجول لیبرس کا احتجاج