سرینگر کے نوہٹہ علاقے میں اُس وقت خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا جب تین مکان اچانک زمین بوس ہو گئے تاہم ڈھانچوں میں رہائش پذیر افراد معجزاتی طور بچ نکلے۔
مقامی باشندوں نے بتایا کہ سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کے قریب رہائش پذیر تنویر احمد نام کے ایک شخص کا مکان اچانک زمین بوس ہو گیا جس کی زد میں آکر دو دیگر مکان بھی زمین بوس Residential Houses Collapsed in Nowhatta ہوگئے۔