اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر : اکھنور میں دھماکہ، ایک جوان ہلاک - تین فوجی جوان کے زخمی ہونے کی اطلاع

جموں و کشمیر کے اکھنور میں آئی ای دی دھماکہ ہوا جس میں ایک فوجی جوان کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

اکھنور میں دھماکہ، تین جوان زخمی

By

Published : Nov 17, 2019, 5:56 PM IST

Updated : Nov 17, 2019, 7:30 PM IST

تفصیلات کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب فوج ٹرک کے ذریعہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہورہی تھیں۔

بشکریہ ٹویٹر

دھماکہ میں فوج کے تین جوان زخمی ہوئے تھےجنہیں بغرض علاج ادھم پور کے فوجی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ایک جوان نے زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

بشکریہ ٹویٹر

اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر علاقے میں آرمی ٹرک کے پاس زور دار دھماکہ ہوگیا، دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ اس کی آواز دور دراز تک سنائی دی۔
موقع واردات پر پولیس اعلی افسران پہنچ گئے ہیں اور تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Nov 17, 2019, 7:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details