سرینگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدللہ نے کہا کہ "ہر گھر ترنگا" مہم سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ قومی جھنڈے کو گھر پر لہرانے پر کسی کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہوسکتا ہے۔ ہاں مگر اسے زبردستی کسی پر مسلط نہیں کیا جانا چاہیے۔ Omar Abdullah on Har Ghar Tiranga Campaign
Omar Abdullah on Tiranga Campaign: ہر گھر ترنگا مہم سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں، عمرعبداللہ - Har Ghar Tiranga Campaign
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ و نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ ترنگا لہرانے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے لیکن اسے زبردستی مسلط نہیں کیا جانا چاہیے۔ Omar Abdullah on Har Ghar Tiranga Campaign
ہر گھر ترنگا مہم "سے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ، عمرعبداللہ
مزید پڑھیں:
واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے ملک کی 75 سالگرہ کے موقع پر" آزادی کے امرت مہوتسو" کے تحت 11 سے 15 اگست تک "ہر گھر ترنگا" مہم شروع کی ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں 72 کروڑ قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔
Last Updated : Jul 28, 2022, 6:47 PM IST