جموں و کشمیرکے سرینگر میں حالیہ امیرا کدل میں ہوئے گرینیڈ حملے کے دوران درجنوں افراد زخمی اور دو افراد فوت ہوئے تھے۔Amira Kadal Grenade Attack
پولیس نے کل شام حملے میں ملوث دو نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا تھا۔گرفتار کئے گئے شہری خانیار علاقے سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کے اہل خانہ نے سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کرنے کی کوشش جس کو جموں و کشمیر پولیس نے ناکام بناتے ہوئے اہل خانہ کو گرفتار کیا ۔