بٹہ مالو کی شیخ داود کالونی سے تعلق رکھنے والی نادیہ بشیر نامی 16 سالہ لڑکی نے سرینگر کے بڈشاہ پل سے دریائے جہلم میں اچانک چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔
دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر لڑکی نے خودکشی کی - سری نگر نیوز
مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے سرینگر کی شیخ داود کالونی، بٹہ مالو سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ نادیہ بشیر نامی لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
دریائے جہلم میں چھلانگ کرلڑکی نے خودکشی کی
اس دوران پولیس کی ریسکیو ٹیم مذکورہ لڑکی کی لاش تلاش کرنے لگی جبکہ شام دیر گئے تک لاش نہیں ملی تھی۔ اس دوران پولیس نے ایک کیس درج کر کے مذکورہ لڑکی کے گھروالوں سے پوچھ گچھ شروع کی۔