اردو

urdu

ETV Bharat / state

Suspicious Bag Found in Srinagar: سرینگر کے راولپورہ میں لاوارث بیگ برآمد - سری نگر کے راولپورہ علاقے سے مشکوک بیگ برآمد

سرینگر کے راولپورہ میں سکیورٹی فورسز کو ایک لاوارث بیگ برآمد ہوا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا ہے۔ Suspicious Bag found at Rawalpora area

سرینگر میں مشتبہ چیز برآمد
سرینگر میں مشتبہ چیز برآمد

By

Published : Jun 12, 2022, 12:17 PM IST

Updated : Jun 12, 2022, 1:57 PM IST

جموں و کشمیر کے سرینگر کے مضافات راولپورہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک لاوارث بیگ برآمد کیا۔ یہ لاوارث بیگ سڑک پر پڑا ہوا ملا اور اسے سرچ کیا جارہا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے اور احتیاطی اقدام کے طور پر ایک پولیس افسر نے بتایا کہ علاقے میں ٹریفک کی نقل و حمل کو روک دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ Suspicious Bag found at Rawalpora area of Srinagar

سرینگر کے راولپورہ میں لاوارث بیگ برآمد

یہ بھی پڑھیں: IED Defused On Srinagar-Baramulla Highway: سرینگر بارہمولہ ہائی وے پر آئی ای ڈی کو نکارہ بنا دیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ 'ملنے والے بیگ میں کوئی دھماکہ خیز مواد نہیں تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے اسے دھماکے سے اڑانے کے لیے بیگ میں بارودی مواد داخل کیا۔ تھیلے میں صرف کچرا تھا۔ بعد ازاں ٹریفک کی آمدورفت بحال کردی گئی۔

Last Updated : Jun 12, 2022, 1:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details