سرینگر: دہلی کی ایک عدالت کی جانب سے کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین مَلِک کو ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں سزا آج سنائی جائے گی۔ وہی مائسمہمیں واقع اُن کی رہائش گاہ پر رشتہ دارروں اور پڑوسیوں نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔ جہاں عدالت کے فیصلہ کا انتظار کرتے ہوئے یاسین مَلک کی بہن نے قرآن کی تلاوت کی، وہیں پڑوسی اور رشتےدار انہیں رہا کیے جانے کی مانگ کرتے نظر آئے۔
Stone Pelting in Srinagar: مائسمہ سرینگر میں یاسین ملک گھر کے باہر پتھر بازی
ٹیرر فنڈنگ کیس میں یاسین مَلِک کو این آئی اے کورٹ میں سزا سُنائی جائے گی۔ اس دوران سرینگر کے مائسمہ علاقے میں یاسین ملک کے گھر ان کے رشتہ داروں اور پڑوسیوں نے احتجاج کیا۔ وہیں علاقے میں پتھر بازی کا واقعہ بھی پیش آیا۔ Stone Pelting in Srinagar
مائسمہ سرینگر میں یاسین ملک گھر کے باہر پھتر بازی
تازہ روپورٹ کے مطابق نوجوانوں نے پولیس پر پتھربازی کی، وہیں فورسز نے نوجوانوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ تازہ اطلاع کے مطابق علاقے میں حالات گشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
Last Updated : May 25, 2022, 6:14 PM IST