اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: سڑک حادثہ میں 2 نوجوان شدید زخمی - road accident in Srinagar

جموں و کشمیر کے سرینگر میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

سرینگر: سڑک حادثہ میں 2 نوجوان شدید زخمی
سرینگر: سڑک حادثہ میں 2 نوجوان شدید زخمی

By

Published : Jul 1, 2021, 5:06 PM IST

سرینگر میں بارہمولہ ناربل شہرہ کے قریب پیش آئے سڑک حادثہ میں بائیک سوار دو افراد شدید زحمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹووہیلر پر سوار دو نوجوان ناربل سے سرینگر جارہے تھے کہ اچانک گاڑی بے قابو ہوگئی اور حادثہ پیش آیا۔

سرینگر: سڑک حادثہ میں 2 نوجوان شدید زخمی

حادثہ میں شدید زخمی نوجوانوں کو فوری طور پر سرینگر کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج کیا جارہا تھا۔ ذرائع کے مطابق زخمی نوجوانوں کی حالت مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل: ’بوسیدہ کھمبوں پر لٹکتی بجلی کی تاریں حادثے کا موجب بن سکتی ہیں‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details