اردو

urdu

Two Houseboats Gutted:ڈل جھیل میں آتشزدگی، دو ہاؤس بوٹ خاکستر

سرینگر کے معروف ڈل جھیل میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب آتشزدگی کے دوران دو ہاؤس بوٹ خاکستر ہوگئے Two Houseboats Guttedتاہم اس حادثے میں کسی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

By

Published : Jan 5, 2022, 12:37 PM IST

Published : Jan 5, 2022, 12:37 PM IST

Two Houseboats Gutted:ڈل جھیل میں آتشزدگی، دو ہاؤس بوٹ خاکستر
Two Houseboats Gutted:ڈل جھیل میں آتشزدگی، دو ہاؤس بوٹ خاکستر

کشمیر ہاؤس بوٹ ایسوسی ایشن Kashmir Houseboat Association کے ترجمان یعقوب دونو نے کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈل جھیل میں ایک ہاؤس بوٹ میں اچانک آگ لگ گئی، جس نے ایک اور ہاؤس بوٹ کو اپنی زد میں Houseboats Gutted in Dal Lake لے لیا۔

ڈل جھیل میں آتشزدگی، دو ہاؤس بوٹ خاکستر

انہوں نے مزید کہا کہ مقامی لوگوں، سی آر پی ایف اور پولس اہلکاروں کی مدد سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا۔ تاہم آتشزدگی میں بشیر احمد بڈیاری اور منیر احمد کے دو ہاؤس بوٹ خاکستر ہو گئے۔

آتشزدگی میں اگرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ کے سبب لاکھوں کی املاک خاکستر ہو گئیں۔

سرینگر پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details