ٹولپ فیسٹیول کے پیش نظر محکمہ ٹریفک نے سرینگر شہر کے ٹریفک نظام میں تبدیلی لائے جانے سے متعلق ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔
سرینگر: ٹولپ فیسٹیول کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری - سیاحوں کی آمد
محکمہ ٹریفک کی جانب سے 3 اور4 اپریل کو ٹولپ فیسٹیول کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
سرینگر: ٹولپ فسٹول کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری
حکمنامہ کے مطابق ڈلگیٹ، گپکار کے راستے سے ٹولپ گارڈن جانے والی گاڑیوں کو حضرت بل، فور شور روڈ سے ٹیولپ گارڈن جانے جبکہ واپسی پر گاڑیوں کو نہرو پارک، ڈلگیٹ راستہ اپنانے کی تلقین کی گئی ہے۔
اپریل کی 3 اور چار تاریخ کو ٹولپ فیسٹیول کے پیش نظر باغ گلہ لالہ میں ہزاروں سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔ اس کے سبب محکمہ ٹریفک نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔