سرینگر:کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر کو سماٹ سٹی بنانے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس سے شہر کی شانہ رفتہ بحال کیا جارہا ہے۔ اس پروجیکٹ کے تحت سرینگر کے مشہور مارکیٹ لال چوک اور پولو ویو کی مرمت کرکے ان کی تاریخی حیثیت بحال کی جارہی ہے۔سماٹ سٹی بنانے پر دکاندار امید کررہے ہیں کہ اس سے ان کی تجارت میں اضافہ ہوگا۔ Smart City Project Work in Srinagar
وہیں کچھ دکانداروں کے مطابق سمارٹ سٹی پر کام کی رفتار بہت سست ہے جس کی وجہ سے ان کی تجارت متاثر ہورہی ہے۔ Business Affected In Smart City Project